بھدرواہ۔
انجینیر رشید کو ڈوڈہ،بھدرواہ آنے سے روکا نا قابلِ برداشت۔ضلع صدر نجم ثاقب۔
ضلع صدر نجم ثاقب کا کہنا ھے کے گزشتا کئ دنوں سے ہمنے ڈسٹرک انتظامیہ سے مطالبہ کیا کے عوامی اتحادی پار ٹی کے صدر انجینیر رشید کو ڈوڈہ ، بھدرواہ اور بھلیسا میں آنے کی اجازت دی جائے تا کہ لوگوں کے سامنے پارٹی کا منثور بیان کیا جاے۔لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ھے کہ ہماری جائز گزارش کو رد کر کے سابت کیا کہ یہاں حق بات کہنا جرم ھے۔
نجم ثاقب نے کہا کہ انجینیر رشید جموں کشمیر اسمبلی کے ایک رکن ھیں انکو پورا حق ھے کسی بھی جگہ جانے کا۔
دوسری طرف سے نجم ثاقب نے این سی،پ ڈی پ ،کانگرس اور ب جے پی کو نشانہ بنا یا کے ریا ست کی موجودہ حالات کے ذمادار یہ سب
سیاسی جماعتیں ھیں اور صرف عوامی اتحادی پاڑ ٹی ریاست کی خوشحالی کا ذریعہ ھے جس جماعت نے آج تک صیحی معنوں میں کام کیے ھیں بغیر کسی تاخیر کے۔
نجم ثاقب نے شدید الفاظوں میں اس بات کی مذمت کی ھے کہ عوامی اتحادی پارٹی کے صدر کے چناب ویلی کے دورہ کو روکا گیا۔جبکہ دوسری ہر جماعت کے سربراہوں کو آنے دیا جاتا ھے۔















































